کا بل 22 جو لا ئی ( ایجنسیز) کا بل ا نٹر نیشنل ایر پو ر ٹ کے قریب ایک طا لبا ن خو د کش حملہ آ و ر نے اپنے آ پکو کو بم سے ا ڑ ا لیا جس سے تین بیر و نی مشیر اور ا فغا نی تر جما ن ہلا ک ہو گئے
‘ پو لیس نے اس با ت کی ا طلا ع دی ۔ بیر و نی مشیر و ں کے قو میت کا ا بھی علم نہیں ہو ا ہے۔ یہ بم د ھما کہ کل عسکر یت پسند و ں کے بڑ ے حملہ کے بعد کیا گیا ہے جسمیں 15 فو جی ما ر ے گئے تھے جبکہ کا بل ایر پو ر ٹ کو شہر ی اور ملٹر ی ا ستعما ل کر تے ہیں۔